We use our own and third-party cookies to improve your browsing experience and to offer you content and services of interest.

Continued browsing on your part shall imply full acceptance of our cookies policy.

string(22) "Home" بارسیلونا میں خوش آمدید | اگر آپ مہاجر ہیں

بارسلونا میں خوش آمدید

بارسلونا یکجہتی اور خیر مقدم کرنے والا شہر ہے جو شہرِ پناہ بن گیا ہے۔ پناہ کا حق دینا کسی میونسپلٹی کے اختیار میں نہیں بلکہ یہ حق صرف ہسپانوی حکومت کے پاس ہے لیکن ہم آپ کی مدد کر سکتے ہیں اور کاروائی کے دوران آپ کا ساتھ دے سکتے ہیں۔

اگر آپ شہر میں پہنچ گئے ہیں یا کسی محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں تو یہاں آپ کو پیش آنے والے بہت سے خدشات کا جواب موجود ہے۔